پشاورمیں فورسز کی کارروائی ٗ داعش خراسان کے 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور (این این آئی)پشاور کے علاقے شاہ پور میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں تین دہشت گرد مارے گئے ، دہشت گردوں کے تین ساتھی رات کی تاریکی میں فرار ہوگئے۔سی ٹی ڈی کے مطابق داعش خراسان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی… Continue 23reading پشاورمیں فورسز کی کارروائی ٗ داعش خراسان کے 3 دہشتگرد ہلاک