خلیل جبرا ن
دینے پر آؤ تو استطاعت سے زیادہ دو اور لینے پر آؤ تو اپنی ضرورت سے کم لو۔ خلیل جبرا ن صرف سچائی کے آگے گھٹنے ٹیکو۔صرف خوبصورتی کی پیروی کرو ۔صرف محبت کا کہنا مانو۔ خلیل جبران محبت کے بغیر زندگی ایسے ہے جیسے پھل کے بغیر پیڑ۔ خلیل جبرا ن جو جتنی مشکلوں… Continue 23reading خلیل جبرا ن