گیارہ ستمبر حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کیخلاف مقدمے کی نئی تاریخ کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔خالد شیخ سمیت چار دیگر ملزمان کے مقدمے کی سماعت کا آغاز 11 جنوری 2021 سے گوانتاناموبے کی ایک فوجی عدالت میں… Continue 23reading گیارہ ستمبر حملوں کے مبینہ منصوبہ ساز خالد شیخ محمد کیخلاف مقدمے کی نئی تاریخ کا اعلان