لومیرج کرنے والے جوڑے کی 2 بچیاں بطور جرمانہ دینے کا فیصلہ، جرگے نے حیرت انگیز سزا سنا دی
جیکب آباد (این این آئی)صوبہ سندھ کے شہرجیکب آباد کے علاقے تھل میں جیکب آباد کے علاقے تھل میں والدہ اوروالد کی اجازت کے بغیر شادی کرنے والے جوڑے کیلئے بطورسزا جرگے نے ان کی 7 سے 8 سال کی عمر کی دو بچیاں جرمانے میں دینے کا فیصلہ کرلیا۔30 سالہ بیوہ حاجرہ منگی نے… Continue 23reading لومیرج کرنے والے جوڑے کی 2 بچیاں بطور جرمانہ دینے کا فیصلہ، جرگے نے حیرت انگیز سزا سنا دی