حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،اراکین آپس میں الجھ پڑے ، اتحادی جماعت کے اراکین کی بھی حکومتی ارکان سے تلخ کلامی
اسلام آباد(این این آئی)حکومتی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین آپس میں الجھ پڑے ، اتحادی جماعت کے اراکین کی بھی حکومتی ارکان سے تلخ کلامی ہوئی۔ نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی وزیراعظم عمران خان کے بجائے وزیردفاع… Continue 23reading حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،اراکین آپس میں الجھ پڑے ، اتحادی جماعت کے اراکین کی بھی حکومتی ارکان سے تلخ کلامی