حکومتی اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
لاہور(این این آئی)حکومتی اتحادی جماعتوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس (آج) ہفتہ کو لاہور میں طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس دن ایک بجے ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ حکومتی اتحادی جماعتوں کا اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت (آج) ہفتہ کو لاہور میں ہوگا جس… Continue 23reading حکومتی اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال پر اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع