رمضان میں عوام کو رجوع الی اللہ، اجتماعی توبہ واستغفار،باجماعت نماز پنجگانہ، نماز جمعہ،نماز تراویح اور اعتکاف سے محروم نہ رکھا جائے، مساجد کو فوری کھولنے کے احکامات دیے جائیں، حکومت اور آرمی چیف سے مطالبہ کر دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) مرکزی علماء کونسل پاکستان کی مجلس عاملہ نے حکومت اور آرمی چیف سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کو فوری طور پر اجتماعی عبادات کیلئے کھولنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔ علماء،خطباء،آئمہ مساجد پر بے بنیاد قائم کئے گئے مقدمات ختم کئے جائیں اور تبلیغی جماعت کے گرفتار افراد… Continue 23reading رمضان میں عوام کو رجوع الی اللہ، اجتماعی توبہ واستغفار،باجماعت نماز پنجگانہ، نماز جمعہ،نماز تراویح اور اعتکاف سے محروم نہ رکھا جائے، مساجد کو فوری کھولنے کے احکامات دیے جائیں، حکومت اور آرمی چیف سے مطالبہ کر دیا گیا