مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سمیرا کومل نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔پروڈکشن آرڈر کا اجراء گرفتار ارکان اسمبلی کا آئینی و قانون حق ہے۔ پنجاب اسمبلی نے متفقہ طور پر پروڈکشن آرڈر کا قانون منظور… Continue 23reading مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کروانے کیلئے بڑا قدم اُٹھالیا