”یہ ہمارے گھر کے باہر ٹکٹ لینے کیلئے بیٹھا ہوتا تھا“ حماد اظہر کا شیخ روحیل اصغر پر طنز، کھری کھری سنا دیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حماد اظہر نے اپنی دھواں دھار تقریر میں کسی کو بھی نہ بخشا، انہوں نے شیخ روحیل اصغر کے بارے میں کہا کہ میرے والد صاحب جب ق لیگ کے صدر تھے تو سب سے پہلے یہ ٹکٹ لینے آیا تھا جس پر قومی اسمبلی میں… Continue 23reading ”یہ ہمارے گھر کے باہر ٹکٹ لینے کیلئے بیٹھا ہوتا تھا“ حماد اظہر کا شیخ روحیل اصغر پر طنز، کھری کھری سنا دیں