حسن، حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی
اسلام آباد (آئی این پی)حسین اور حسن نواز کو اشتہاری قرار دینے کی تعمیلی رپورٹ اور حسین نواز کے چار بینک اکائونٹس کی تفصیل احتساب عدالت میں پیش کردی گئی جس کے مطابق حسین نواز کے ایک بینک اکاونٹ میں 3992 ڈالرز، دوسرے میں 4272 یورو ،تیسرے بینک اکاونٹ میں207اعشاریہ 53 پاونڈز جبکہ چوتھے اکاونٹ… Continue 23reading حسن، حسین نواز کو اشتہاری قرار دینے کی تعمیلی رپورٹ عدالت میں پیش کردی گئی