بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور دھماکہ،حساس اداروں کی بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 25  جولائی  2017

لاہور دھماکہ،حساس اداروں کی بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

لاہور( این این آئی)حساس اداروں نے بند روڈ کے علاقے میں کامیاب کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ،جبکہ ایک اور کارروائی میں دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار ی عمل میں لائی گئی ہے ،تینوں کو نا معلوم مقام پر منتقل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا،… Continue 23reading لاہور دھماکہ،حساس اداروں کی بڑی کامیابی،کالعدم تنظیم کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیاگیا،حیرت انگیزانکشافات

دہشتگردکس جگہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔حساس اداروں نے سب بتا دیا۔۔’’گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں‘‘

datetime 20  فروری‬‮  2017

دہشتگردکس جگہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔حساس اداروں نے سب بتا دیا۔۔’’گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں‘‘

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو بارودی مواد سے اڑانے کی اطلاع کے بعد سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی جانب سےراولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر تخریب کاری کی اطلاعات ملنے پر ریلوے اسٹیشن کی سکیورٹی کو مزید سخت کر دیا گیا ہے ۔ ایس پی ریلوے شاہد شیخ نے… Continue 23reading دہشتگردکس جگہ کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔۔۔حساس اداروں نے سب بتا دیا۔۔’’گھر سے نکلنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھیں‘‘

’’حساس اداروں کا کمانڈو ایکشن ‘‘اہم گرفتاری ہو گئی

datetime 5  جنوری‬‮  2017

’’حساس اداروں کا کمانڈو ایکشن ‘‘اہم گرفتاری ہو گئی

کراچی (آن لائن)حساس اداروں کی سانحہ بلدیہ کے اہم ملزمان رحمن عرف بھولاکی نشاندہی پرڈیفنس اورناظم آبادمیںکارروائیاںسافٹ ویئرانجینئرسمیت 2افرادزیرحراست تفصیلات کے مطابق بدھ کی صبح ایف آئی اے اورحساس اداروںکے اہلکاروںنے ڈیفنس اورناظم آبادکے مختلف علاقوںمیں کارروائیاںکرتے ہوئے 2افرادکوحراست میں لے کرتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا،ذرائع کے مطابق گرفتارافرادمیں ایک سافٹ ویئرانجینئربھی شامل ہے… Continue 23reading ’’حساس اداروں کا کمانڈو ایکشن ‘‘اہم گرفتاری ہو گئی

حساس اداروں کی بڑی کارروائی ، اہم ترین گرفتاریاں

datetime 16  اگست‬‮  2016

حساس اداروں کی بڑی کارروائی ، اہم ترین گرفتاریاں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے اسپیشل انیوسٹی گیشن یونٹ(ایس آئی یو) اور حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کر کے کالعدم تنظیم کے 4دہشت گردوں کو گرفتار کر لیاہے ۔اس ضمن میں منگل کوایس ایس پی ایس آئی یوفاروق اعوان نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ ایس آئی یو نے حساس ادارے کے ہمراہ… Continue 23reading حساس اداروں کی بڑی کارروائی ، اہم ترین گرفتاریاں

یوم آزادی کے موقع پر حساس اداروں کا آپریشن دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

یوم آزادی کے موقع پر حساس اداروں کا آپریشن دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور (آن لائن)حساس اداروں اور پولیس نے لاہورکے سرحدی علاقے واہگہ میں سرچ آپریشن کے دورا ن 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق سرچ آپریشن میں گرفتار ہونے والے دہشتگردوں سے،اسلحہ اورممنوعہ لٹریچربرآمدکرلیا گیا۔سرچ آپریشن کے دوران 35 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ بھی کی گئی۔ سی ٹی ڈی… Continue 23reading یوم آزادی کے موقع پر حساس اداروں کا آپریشن دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا