درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے شروع ،کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری
لاہور( این این آئی )حج2020 کیلئے تمام درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج (جمعرات )سے شروع ہوگا ۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ رواں سال حج سے متعلق سعودی عرب کی حکومت کے اقدام کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ملک بھر کے شیڈول بنکوں کے ذریعے رقوم واپس… Continue 23reading درخواست گزاروں کے حج واجبات کی واپسی کا عمل آج سے شروع ،کسی بھی مشکل کی صورت میں رابطے کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری