جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا، نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ،منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے ،عمران کا فیض آئی ایم ایف، معیشت اور مہنگائی کی… Continue 23reading نہ عمران خان مسلط ہوتا نہ آئی ایم ایف آتا نہ عمران خان معاہدہ توڑتا نہ آج منی بجٹ آتا ، حافظ حمد اللہ

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

datetime 21  جنوری‬‮  2023

معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

ہنگو (این این آئی)حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ آئین اور اسمبلیوں کو توڑنا آمروں کا کام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ حمد اللہ نے کہا کہ جنرل الیکشن اکتوبر2023 میں ہوں گے، معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ مخر کرسکتے ہیں۔انہوں نے… Continue 23reading معاشی حالات ٹھیک نہ ہوئے تو الیکشن 6 ماہ موخر کرسکتے ہیں، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

عجیب ریاست مدینہ ہے جس میں پلے بوائے کو صادق و امین قرار دیا گیا،پرویز الٰہی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،حافظ حمد اللہ

datetime 7  جنوری‬‮  2023

عجیب ریاست مدینہ ہے جس میں پلے بوائے کو صادق و امین قرار دیا گیا،پرویز الٰہی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی)تر جمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایات کے مطابق چودھری پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ لینا ضروری ہے۔اپنے ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،… Continue 23reading عجیب ریاست مدینہ ہے جس میں پلے بوائے کو صادق و امین قرار دیا گیا،پرویز الٰہی کی بچائو مہم چودھری شجاعت کے راستے پی ڈی ایم میں ہے،حافظ حمد اللہ

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں نہ لیں وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

datetime 6  جنوری‬‮  2023

پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں نہ لیں وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں یا نہ لیں وہ دونوں صورتوں میں وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے 9 جنوری کو اعتماد کا… Continue 23reading پرویز الٰہی اعتماد کا ووٹ لیں نہ لیں وہ وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے، حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا ہے ،حافظ حمد اللہ

datetime 4  جنوری‬‮  2023

دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا ہے ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے… Continue 23reading دن رات ریاست مدینہ کا بھاشن دینے والا عمران بے حیائی کی تصویر بن چکا ہے ،حافظ حمد اللہ

حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے، حافظ حمد اللہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے، حافظ حمد اللہ

ساہیوال (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان اور جمیعت علما اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کرنے کے ارادے سے نہیں بلکہ ملک بچانے کے ارادے سے حکومت میں آئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی خواہش کے… Continue 23reading حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے، حافظ حمد اللہ

امریکی سازشی بیانیہ سے دستبرداری اور واشنگٹن سے دوستی عمران خان کا میگا یوٹرن ہے، حافظ حمد اللہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022

امریکی سازشی بیانیہ سے دستبرداری اور واشنگٹن سے دوستی عمران خان کا میگا یوٹرن ہے، حافظ حمد اللہ

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ امریکی سازشی بیانیہ سے دستبرداری اور واشنگٹن سے دوستی عمران خان کا میگا یوٹرن ہے۔پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے عمران خان کے فنانشل ٹائمز کے انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ امریکی سازشی بیانیہ سے دستبرداری اور واشنگٹن… Continue 23reading امریکی سازشی بیانیہ سے دستبرداری اور واشنگٹن سے دوستی عمران خان کا میگا یوٹرن ہے، حافظ حمد اللہ

لانگ مارچ ہو یاشارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2022

لانگ مارچ ہو یاشارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

اسلام آباد(این این آئی) پی ڈی ایم ترجمان حافظ حمداللہ نے تحریکانصاف کے لانگ مارچ پر کہاہے کہ لانگ مارچ ہو شارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،عمران خان کا مقصد نہ انتخاب ہے نہ انقلاب وہ مرضی کے آرمی چیف کیلئے بے تاب ہے۔ اپنے بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہاکہ جس… Continue 23reading لانگ مارچ ہو یاشارٹ مارچ یہ لنگڑا مارچ ثابت ہوگا ،حافظ حمد اللہ

عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

کوئٹہ (آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مولاناحافظ حمد اللہ نے کہاہے کہ عمران خان پاکستان کا نہیں ہندوستان کا زبان بول رہاہے کیا یہ ہے حقیقی آزادی؟ جس سے بھارت کا کام آسان کیا جارہا ہے بھارتی میڈیا بھی عمران خان کے گن گانے لگا اور تیس مارخان کو اپنا پیارا… Continue 23reading عمران خان پاکستان کی نہیں ہندوستان کی زبان بول رہاہے،حافظ حمد اللہ

Page 2 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8