اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

حکومت کرنے نہیں بلکہ ملک بچانے کیلئے حکومت میں آئے تھے، حافظ حمد اللہ

datetime 4  دسمبر‬‮  2022 |

ساہیوال (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان اور جمیعت علما اسلام ف کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کرنے کے ارادے سے نہیں بلکہ ملک بچانے کے ارادے سے حکومت میں آئی تھی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی خواہش کے مطابق الیکشن نہیں ہوں گے، اگریہ اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو کے پی اور پنجاب میں الیکشن کروائیں گے۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے مردم شماری اور حلقہ بندیوں پر تحفظات اور اعتراضات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے