وزیر اعلی شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کے سینئررہنما جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ آمد، سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت
لاہور( پ ۔ر )وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف آج پیپلز پارٹی کے سینئررہنما جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ علی ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ گئے اور ان کے انتقال پر سوگوار خاندان سے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔وزیر اعلی نے جہانگیر بدر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی… Continue 23reading وزیر اعلی شہباز شریف کی پیپلز پارٹی کے سینئررہنما جہانگیر بدر مرحوم کی رہائش گاہ آمد، سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت