ایران کا جوہری مذاکرات 29 نومبر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
تہران (این این آئی )ایران نے کہاہے کہ وہ 29 نومبر سے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں کثیرالجہتی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے جا رہا ہے۔ ایران میں اقتدار کی منتقلی کے سبب مذاکرات، جن کا مقصد معاہدے کو بحال کرنا ہے، جون سے تعطل کا شکار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جوہری معاہدے سے متعلق ایران کے… Continue 23reading ایران کا جوہری مذاکرات 29 نومبر سے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان