کامیڈی کے فادر کا انتقال ہوا ٗعمر شریف کا موازنہ کسی اور کے ساتھ نہیں کیا جاسکتا ٗ جونی لیور بھی شدید افسردہ
ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف کامیڈین اداکار جونی لیور نے کامیڈی کنگ عْمر شریف کے انتقال پر شدید دْکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ عمر شریف کا انتقال نہیں بلکہ کامیڈی کے فادر کا انتقال ہوا ہے۔جونی لیور نے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے… Continue 23reading کامیڈی کے فادر کا انتقال ہوا ٗعمر شریف کا موازنہ کسی اور کے ساتھ نہیں کیا جاسکتا ٗ جونی لیور بھی شدید افسردہ