ایسی سورت جس کے پڑھنے والے کو رسول اللہ ﷺ نے جنت کی بشارت دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ مختصر سی سورت قرآن کا ایک بٹا تین ہے ثلث القرآن ہے توحید کا مطلب مکمل اس میں بیان ہوا ہے اور جو آدمی ہر نماز میں پڑھتا ہے آپ نے فرمایا اس پیار و عقیدہ توحید سے اللہ آپ کو جنت دے گا آپ کی خدمت میں اعرابی آیا… Continue 23reading ایسی سورت جس کے پڑھنے والے کو رسول اللہ ﷺ نے جنت کی بشارت دی