دنیا بھر میں جمہوریت زوال کا شکار
لندن (این این آئی)برطانوی تجزیہ کار کمپنی اکانومسٹ انٹیلیجنس یونٹ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں جمہوریت زوال کا شکار ہے اور جمہوری نظاموں میں رہنے والے انسانوں کے تناسب میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس یونٹ نے انکشاف کیا کہ گزشتہ برس دنیا کی مجموعی آبادی کا 46 فیصد سے بھی… Continue 23reading دنیا بھر میں جمہوریت زوال کا شکار