کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(جنگ نیوز) کشمیر سے متعلق آرٹیکل370کی منسوخی کے حوالے سے مرکزی جمعیت اہل حدیث نے مودی حکو مت کو اپنی حمایت کا یقین دلادیا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ ، میڈیا رپورٹ کے مطابق مرکزی جمعیت اہل حدیث کے جنرل سیکریٹری مولانا اصغر علی امام مہدی سالافی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات میں حمایت… Continue 23reading کشمیرپر جمعیت اہل حدیث مودی سرکاری کیساتھ ہے، بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا