پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا
اسلام آباد(آن لائن) ماہ جمادی الثانی1444ھ کا چانددیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت زونل رؤیت ہلال کمیٹی لاہور کا اجلاس بمقام ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ نزد ہائی کورٹ لاہورمیں منعقد ہوا‘ اجلاس میں رابطہ کے فرائض ڈائریکٹرجنرل وزارت مذہبی امور پاکستان سید مشاہد… Continue 23reading پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آ گیا