جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران کا خاتمہ
برلن (این این آئی) جرمنی کا دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران ختم، انجیلا مرکل کی چوتھی مرتبہ چانسلر بننے کی راہ ہموار ہو گئی۔ ایس پی ڈی پارٹی نے انگیلا مرکل کے ساتھ اتحادی حکومت بنانے کا فیصلہ کر لیا۔جرمنی پر چھائے سیاسی عدم استحکام کے بادل چھٹ گئے، انجیلا… Continue 23reading جرمنی میں دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے بڑا سیاسی بحران کا خاتمہ