تیسری عالمی جنگ تیار
سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن میں لانچ ہواتھا‘ یہ ڈرامہ سیریز کیورٹل 95 (Kuartal) کمپنی نے بنائی اور دیکھتے ہی دیکھتے اس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے‘ سیریز اپنے مرکزی کردار پروفیسر ویسلی پیٹروویچ کے گرد گھومتی تھی‘ پروفیسر ویسلی ہائی سکول میں تاریخ کا استاد تھا‘ اس… Continue 23reading تیسری عالمی جنگ تیار