پاکستانی اسکالر جاوید بھٹو امریکا میں قتل
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں جنوب مشرقی واشنگٹن میں اسٹور کے باہر فائرنگ سے اسکالر اور فلسفی 64 سالہ جاوید بھٹو ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے جاوید بھٹو کے قتل کے الزام میں 45 سالہ شخص ہلمین جورڈن کو حراست میں لے لیا۔ ادارے کے مطابق جاوید بھٹو کو تقریباً صبح 11… Continue 23reading پاکستانی اسکالر جاوید بھٹو امریکا میں قتل