شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے
لاہور(این این آئی)شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے۔جاتی امرا ء کے باہر بنکرز سکیورٹی مقاصد کے لیے قائم کیے گئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ بنکرز مسمار کرنے کے احکامات کچھ روز پہلے دئیے گئے تھے جنہیں گزشتہ روز ختم کر دیا گیا۔یاد رہے کہ… Continue 23reading شریف برادران کی رہائشگاہ جاتی امرا ء کے باہر قائم سکیورٹی بنکرز مسمار کر دئیے گئے