ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کامعروف کرکٹرکے بیٹے سے شادی کافیصلہ
حیدر آباد دکن(این این آئی) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا دوسری بار شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔نامورفیشن ڈیزائنر اورثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے گزشتہ برس مئی میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بھارتی بزنس مین اکبررشید سے طلاق لی تھی اوراب علیحدگی کے ایک سال بعد… Continue 23reading ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کامعروف کرکٹرکے بیٹے سے شادی کافیصلہ