سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد مارے گئے، تین نوجو ان شہید
راولپنڈی (این این آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے اراوالی میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں 2 دہشتگرد مارے گئے، پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے… Continue 23reading سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد مارے گئے، تین نوجو ان شہید