روس،یوکرین کشیدگی کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
نیویارک(این این آئی)روس اور یوکرین کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث خام تیل 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیاجبکہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں تقریبا 5 فیصد اضافہ ہوا ہے اور دوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت سوا 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس… Continue 23reading روس،یوکرین کشیدگی کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ