خون سفید ہوگیا،بھائی نے اپنی ہی جوان بہن ، 100 سالہ دادی کو قتل کردیا،واقعہ کیوں پیش آیا؟
گوجرانوالہ(آن لائن) تھانہ قلعہ دیدار سنگھ میں بھائی نے 17 سالہ بہن اور 100 سالہ دادی کو فائرنگ اور تشدد کرکے قتل کردیا جب کہ ملزم کی دوسری بہن زخمی ہے اور تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے گاؤں گڑھا میں ملزم… Continue 23reading خون سفید ہوگیا،بھائی نے اپنی ہی جوان بہن ، 100 سالہ دادی کو قتل کردیا،واقعہ کیوں پیش آیا؟