توہین رسالت، مقدمے سے بری ہونیوالے ملزم پرحملہ،حالت تشویشناک
ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) توہین رسالت کے مقدمے میں بری ہونے و الے ملزم عمران کو اس کے چک 97/6آرمیں ساجد،راشد اوروسیم نے گولیاں ماردیں جس کی وجہ سے وہ شدیدزخمی ہوگیااوراس کوہسپتال داخل کرادیاگیالیکن اس کی حالت زیادہ تشوشناک ہونے کی وجہ سے اس کولاہور ریفرکردیاگیاہے ۔عمران کچھ عرصہ قبل ہی توہین رسالت کے مقدمے… Continue 23reading توہین رسالت، مقدمے سے بری ہونیوالے ملزم پرحملہ،حالت تشویشناک