مری میں لوگ مرتے رہے، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے
لاہور، مری (مانیٹرنگ ڈیسک) مری میں برفباری میں پھنسنے سے 22 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جب شدید برفباری اور یہ سانحہ پیش آ رہا تھا اس وقت وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تحریک انصاف کے تنظیم سازی اجلاس میں مصروف تھے، فواد چودھری اور شفقت محمود نے میڈیا سے بات چیت کی جس… Continue 23reading مری میں لوگ مرتے رہے، وزیراعلیٰ اور گورنر پنجاب پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے