سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ اور پنشنز میں اضافہ20فیصد،ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سال مقرر کرنے کی تجویز
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں فنانس بل 2021-22میں سینٹ کی طرف سے سفارشات پیش کر دی گئیں جن میں کہاگیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ اور پنشنز میں اضافہ20فیصد،ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سال مقرر کی جائے،بالواسطہ ٹیکسوں میں کمی لائی جائے، پٹرولیم لیوی میں مزید اضافہ نہ کیا… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہ اور پنشنز میں اضافہ20فیصد،ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 62 سال مقرر کرنے کی تجویز