بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ میں تماشائی نے میدان میں آکر کیا حرکت کی؟ویڈیو وائرل
رانچی (این این آئی)بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ کے دوران ایک تماشائی سکیورٹی حصار کو توڑتے ہوئے میدان میں گھس آیا۔بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان رانچی کے جے ایس سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایک تماشائی نے سکیورٹی حصار کو توڑا اور کھیل کے دوران ہی میدان… Continue 23reading بھارت اور نیوزی لینڈ کے میچ میں تماشائی نے میدان میں آکر کیا حرکت کی؟ویڈیو وائرل