امریکا اور چین کے درمیان تنائو شدت اختیار کرگیا
واشنگٹن (این این آئی)امریکا اورچین کے درمیان تناشدت اختیارکرگیا،امریکا کی جانب سے چینی سمندری حدود کی خلاف خلاف ورزی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی فوج نے کہاکہ امریکا کے جنگی جہازنے جنوبی چین کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔یوایس ڈسٹرائیرغیرقانونی طورپرجزائرپاراسیل میں داخل ہوا،جسے حدود سے بے دخل کیا گیا۔چین… Continue 23reading امریکا اور چین کے درمیان تنائو شدت اختیار کرگیا