سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت کہاں ہیں؟ ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کردیا، زیر گردش خبروں کی تردید
اسلام آباد (این این آئی) ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کیا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری ابھی تک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ بلاول ہائوس کے ترجمان نے سابق صدر کو ہسپتال سے گھر شفٹ ہونے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی ۔ ترجمان کے مطابق صدر آصف زرداری ہسپتال میں… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری اس وقت کہاں ہیں؟ ترجمان بلاول ہائوس نے واضح کردیا، زیر گردش خبروں کی تردید