جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

امرتسر میں مشیر خارجہ کی تذلیل ،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

امرتسر میں مشیر خارجہ کی تذلیل ،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت مفلوج ہو چکی ہے ‘ حکومت کو صرف پانامہ کی فکر لگی ہوئی ہے ‘وزراء اسمبلی میں نہیں آتے ‘ عدالت میں ضرور آتے ہیں ‘ امرتسر میں مشیر خارجہ کی تذلیل کی گئی ‘ قطری شخص کے خط کی… Continue 23reading امرتسر میں مشیر خارجہ کی تذلیل ،شاہ محمود قریشی نے بڑا دعویٰ کردیا

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی نا اہلی! تحریک انصاف نے کیا بڑا اقدام اٹھا لیا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی نا اہلی! تحریک انصاف نے کیا بڑا اقدام اٹھا لیا؟

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے اختیارات کا ناجائز استعمال اور عدالت عالیہ کے حکم کی خلاف ورزی اور اپنے حلف کی روگردانی کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی۔ تحریک انصاف کے سابقہ صدر اعجاز احمد چوہدری نے رٹ پٹیشن دائر کرنے کے بعد چیئرمین… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی نا اہلی! تحریک انصاف نے کیا بڑا اقدام اٹھا لیا؟

وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین اور جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں، عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد سینیٹر پرویز رشید پر دوبارہ وزارت اطلاعات کے دروازے کھولنا افسوس ناک ہے۔ جمعہ کو مسلم لیگ(ن)… Continue 23reading وزیر اعظم نے پارلیمان میں جھوٹ بول کر آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑا دیں،نعیم الحق

تحریک انصاف کااہم رہنمااسلام آبادمیں قتل

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کااہم رہنمااسلام آبادمیں قتل

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت کے علاقے ستارہ مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ہوٹل کا مالک جاں بحق،ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ جمعہ کو وفاقی پولیس کے مطابق ستارہ مارکیٹ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نجی ہوٹل کے مالک اور تحریک انصاف کے مقامی رہنما جاں بحق ہوگئے… Continue 23reading تحریک انصاف کااہم رہنمااسلام آبادمیں قتل

شریف خاندان کو بچانے کیلئے کیا ،کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں ؟ تحریک انصاف نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

شریف خاندان کو بچانے کیلئے کیا ،کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں ؟ تحریک انصاف نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(آن لائن) پانامالیکس کیس میں تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ شریف خاندان کو بچانے کے لئے سرکاری وسائل استعمال کئے جارہے ہیں لیکن قوم پاناما کے ملزمان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی۔خواہش ہے پیپلز پارٹی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں میں دوریاں ختم ہو جائیں۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا… Continue 23reading شریف خاندان کو بچانے کیلئے کیا ،کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں ؟ تحریک انصاف نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ ن لیگ میں کھلبلی مچ گئی

طیارہ حادثہ ،تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

طیارہ حادثہ ،تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھادیا

لاہور(آئی این پی)پی آئی اے میں سیاسی مداخلت کو ختم کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر‘ طیاروں کے حادثات کی تحقیقات کروانے کا مطالبہ بتایا گیا ہے کہ درخواست عبداللہ نامی شخص کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سیاسی مداخلت سے پی آئی… Continue 23reading طیارہ حادثہ ،تحریک انصاف نے انتہائی اقدام اٹھادیا

سوشل میڈیاکے صارفین کوبڑی خبرسنادی گئی،یہ قانون ابھی نہیں بنا،تحریک انصاف نے اہم ادارے کوسب کچھ بتادیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2016

سوشل میڈیاکے صارفین کوبڑی خبرسنادی گئی،یہ قانون ابھی نہیں بنا،تحریک انصاف نے اہم ادارے کوسب کچھ بتادیا

لاہور( این این آئی )تحریک انصاف نے سائبر کرائم ایکٹ2016 کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دراخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے سائبر کرائم ایکٹ 2016ء کے خلاف درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سائبر کرائم ایکٹ 2016ء کی وفاقی کابینہ نے منظور ی نہیں دی، وفاقی کابینہ… Continue 23reading سوشل میڈیاکے صارفین کوبڑی خبرسنادی گئی،یہ قانون ابھی نہیں بنا،تحریک انصاف نے اہم ادارے کوسب کچھ بتادیا

حکومت کیخلاف دھرنا دینے والوں نے اپنوں کیخلاف ہی دھرنے کا اعلان کردیا،حیرت انگیزصورتحال

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

حکومت کیخلاف دھرنا دینے والوں نے اپنوں کیخلاف ہی دھرنے کا اعلان کردیا،حیرت انگیزصورتحال

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کا یوتھ کنونشن ہلڑبازی کا شکار ہوگیا اور احتجاجی دھرنے میں بدل گیا کارکنوں نے دس دن کے اندر اندر یوتھ پالیسی اور دیگر مطالبات تسلیم نہ کرنے کی صورت میں وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا ۔ پشاور کے پردہ باغ میں تحریک انصاف کے یوتھ کنونشن… Continue 23reading حکومت کیخلاف دھرنا دینے والوں نے اپنوں کیخلاف ہی دھرنے کا اعلان کردیا،حیرت انگیزصورتحال

شراب برآمدگی کیس،صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

datetime 8  دسمبر‬‮  2016

شراب برآمدگی کیس،صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی شراب برآمدگی کیس میںسیشن جج نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈا پور سیشن جج سہیل اکرام کی عدالت میں پیش ہوئے۔ فاضل جج نے پولیس سے… Continue 23reading شراب برآمدگی کیس،صوبائی وزیر خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

Page 80 of 110
1 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 110