جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2017

ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرسیاستدان ممتاز بھٹو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق سندھ قومی اتحاداورنیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتازبھٹوجلدہی پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے کااعلان کرینگے ۔اس سلسلے میں ممتازبھٹونے بتایاکہ میں پارٹی رہنمائوں سے مشاورت کرکے ہی تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کرو ںگا۔ واضح رہے کہ پاکستان… Continue 23reading ممتاز بھٹو کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

عمران خان کے بعدایازصادق بھی اچانک ذوالفقارمرزا کے پاس پہنچ گئے

datetime 2  جنوری‬‮  2017

عمران خان کے بعدایازصادق بھی اچانک ذوالفقارمرزا کے پاس پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی)سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر ادارہ اپنے دائرہ کار کے اندر کام کر رہا ہے،جو بھی منتخب ہو کر اسمبلی میں آئے اسے خوش آمدید کہا جائے گا۔وہ پیر کو کراچی میں ذوالفقار مرزا کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔انہوں… Continue 23reading عمران خان کے بعدایازصادق بھی اچانک ذوالفقارمرزا کے پاس پہنچ گئے

جاوید ہاشمی کوملتان میں شدید مخالفت کا سامنا

datetime 2  جنوری‬‮  2017

جاوید ہاشمی کوملتان میں شدید مخالفت کا سامنا

ملتان(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ نام نہاد محافظ جمہوریت جاوید ہاشمی نے ارباب اختیار کی خوشنودی اور میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کے لئے سفاک جھوٹ بولا۔ جاوید ہاشمی ذہنی و جسمانی توازن بگڑ جانے کی بدولت لغو بازی کررہے ہیں جبکہ عوامی عدالت انہیں یکسر مسترد کر چکی… Continue 23reading جاوید ہاشمی کوملتان میں شدید مخالفت کا سامنا

عمران خان کے ذہنی توازن درست نہ ہونے کے بیان پر جاوید ہاشمی مشتعل،بڑا چیلنج کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

عمران خان کے ذہنی توازن درست نہ ہونے کے بیان پر جاوید ہاشمی مشتعل،بڑا چیلنج کردیا

ملتان(این این آئی)سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے عمران خان کی جانب سے خود کو ذہنی بیمار قرار دینے پر چیئرمین تحریک انصاف کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک کورٹ بیٹھنی چاہیے جو میرا اور عمران خان کا دماغی توازن دیکھے ٗپاگل خانے کی رپورٹ آگئی تو عمران خان سے جان چھوٹ… Continue 23reading عمران خان کے ذہنی توازن درست نہ ہونے کے بیان پر جاوید ہاشمی مشتعل،بڑا چیلنج کردیا

’’تحریک انصاف کے جلسے میں آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال ‘‘ لڑائی کی وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

datetime 31  دسمبر‬‮  2016

’’تحریک انصاف کے جلسے میں آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال ‘‘ لڑائی کی وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

کراچی(این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملنے کی خواہش میں منتظر کارکنان ان کی آمدپر آپس میں گتھم گتھاہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں انصاف ہاس میں تحریک انصاف کے کارکنان آپس میں لڑپڑے اور آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال کیا گیا۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے انصاف ہاؤس میں اپنے… Continue 23reading ’’تحریک انصاف کے جلسے میں آزادانہ لاتوں اور گھونسوں کا استعمال ‘‘ لڑائی کی وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

بلاول کے مطالبات نہ مانے تو رو پڑے گا اور۔۔۔! عمران خان نے ’’جیالوں‘‘کا پارہ ہائی کردیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

بلاول کے مطالبات نہ مانے تو رو پڑے گا اور۔۔۔! عمران خان نے ’’جیالوں‘‘کا پارہ ہائی کردیا

کراچی(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے سوچا تھا 27 دسمبر کو پتہ نہیں کیا ہو گا‘ بلاول کی تقریر کا مفہوم تھا مطالبات نہ مانے تو رو پڑوں گا ‘ سڑکوں پر نہ نکلتے تو پانامہ کا معاملہ مر چکا ہوتا ‘ نواز شریف اور فضل… Continue 23reading بلاول کے مطالبات نہ مانے تو رو پڑے گا اور۔۔۔! عمران خان نے ’’جیالوں‘‘کا پارہ ہائی کردیا

طبل جنگ بج گیا،تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

طبل جنگ بج گیا،تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف پانامہ ایشو کو لیکر ایک بار پھر میدان میں اتر رہی ہے۔ جلد ہی ہنگو، راجن پور، بہاولپور اور ڈی جی خان میں “عوامی میدان” سجائے جائیں گے ۔تحریک انصاف نے جلسوں کے شیڈیول کو حتمی شکل دے دی۔تفصیلات کے مطابق 7 جنوری کو بیک وقت ہنگو اور… Continue 23reading طبل جنگ بج گیا،تحریک انصاف پھر میدان میں،بڑا اعلان کردیاگیا

تحریک انصاف کے اہم رہنماء نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے خفیہ رابطے شروع کر دیئے

datetime 30  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے اہم رہنماء نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے خفیہ رابطے شروع کر دیئے

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض احمد خان کا پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت سے رابطوں کا انکشاف تفصیل کے مطا بق ذرائع نے بتایا کہ سابق سینئر وزیر سا بق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی راجہ ریاض نے پی ٹی آئی میں شمو لیت اختیار کر نے بعد مناسب… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنماء نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے خفیہ رابطے شروع کر دیئے

تحریک انصاف کو شاہ محمود قریشی کی وجہ سے بڑا دھچکا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کو شاہ محمود قریشی کی وجہ سے بڑا دھچکا

ملتان(آئی این پی)ملتان سے شاہ محمودقریشی کے قریبی ساتھیوں اور سابق ایم پی ایز ملک عباس راں ،ملک ارشد راں نے تحریک انصاف چھوڑکرپیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت کا حتمی فیصلہ کرلیا۔ملک عباس راں اور ملک ارشد راں دونوں رکن پنجاب اسمبلی رہے اور شاہ محمود قریشی کے قریبی ساتھیوں میں شمار کیے جاتے تھے۔ عباس… Continue 23reading تحریک انصاف کو شاہ محمود قریشی کی وجہ سے بڑا دھچکا

Page 72 of 110
1 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 110