ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم

datetime 12  جولائی  2024

پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم دیدیا ہے جبکہ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ آئین… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم ،سپریم کورٹ کا تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

datetime 4  اکتوبر‬‮  2023

عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

کراچی(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 9مئی کا واقعہ ایک دن میں رونما نہیں ہوا، چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاست مخالف بیانیے کو سپورٹ کیا۔ عثمان ڈار نے کہا کہ جس طرح اداروں پر حملے ہوئے اس… Continue 23reading عثمان ڈار کا تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے اور پنچھی اڑنے کا سلسلہ جاری،مزید کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

datetime 28  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے اور پنچھی اڑنے کا سلسلہ جاری،مزید کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

کراچی(این این آئی)ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی پاکستان تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے اور پنچھی اڑنے کا سلسلہ جاری ہے، ناظم آباد یوسی 6کے جنرل سیکریٹری یوسی 1سے جنرل کونسلر کے امیدوار فصیح افتخار نے بھی ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑدی۔ پاکستان تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہپاک… Continue 23reading پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے اور پنچھی اڑنے کا سلسلہ جاری،مزید کا تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان

رہنماؤں کے گھر گرائے، کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، تحریک انصاف

datetime 28  مئی‬‮  2023

رہنماؤں کے گھر گرائے، کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، تحریک انصاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے حکومت پر رہنماؤں کے کاروبار کو بند کرنے کا الزام لگا دیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غریب محنت کشوں سے روزگار چھینا جا رہا ہے۔اعلامیے میں پاکستان تحریکِ انصاف نے کہا کہ اسلام… Continue 23reading رہنماؤں کے گھر گرائے، کاروبار بند کیے جا رہے ہیں، تحریک انصاف

تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری  کا امکان

datetime 25  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری  کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی فہرست بنا لی جن میں مختلف یونین کونسلز کے چیئرمین اور ٹھیکدار شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق 27 افراد کی فہرست وزارت داخلہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو فنڈنگ کرنے والے 27 افراد کی گرفتاری  کا امکان

تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

datetime 25  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

پشاور (این این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل کردیا۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سابق صوبائی وزیر انور زیب اور اجمل خان سمیت پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے 5افراد کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔… Continue 23reading تحریک انصاف کے 5رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم نامہ معطل

تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

datetime 17  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

مرید کے (این این آئی)ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔ذرائع ضلعی انتظامیہ کے مطابق جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کے ضلعی صدر عمر آفتاب نے 15مئی کو درخواست دی تھی۔ذرائع نے کہا کہ دفعہ 144 کے تحت 22 مئی تک ضلع میں… Continue 23reading تحریک انصاف کی 18 مئی کو مریدکے میں جلسہ کی درخواست مسترد

قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ،تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

datetime 17  مئی‬‮  2023

قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ،تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے پر ایک ”مخصوص سیاسی بیانیے” کے غلبے کو نہایت تشویش کی نگاہ سے دیکھتی ہے، تحریک انصاف ٹھوس حقائق کی بجائے تحقیق طلب مفروضوں کو فیصلہ سازی کی بنیاد بنانے کی کوششوں کو قومی مفادات کیلئے نہایت تباہ کن… Continue 23reading قومی سلامتی کمیٹی اعلامیہ،تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

پی ٹی آئی نے ایک بار پھرچیف جسٹس اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے پرامن ریلیوں اور احتجاج کی کال دیدی

datetime 8  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی نے ایک بار پھرچیف جسٹس اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے پرامن ریلیوں اور احتجاج کی کال دیدی

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے 14 مئی کو ایک بار پھر چیف جسٹس آف پاکستان اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کے لئے پرامن ریلیوں اور احتجاج کی کال دیدی جبکہ سابق وزیر شیریںمزاری نے اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی دو خواتین کی گرفتاری پر عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے… Continue 23reading پی ٹی آئی نے ایک بار پھرچیف جسٹس اور سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے پرامن ریلیوں اور احتجاج کی کال دیدی

Page 1 of 110
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 110