سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی سہ ماہی تجدید کا آغاز
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق محکمہ پاسپورٹ اور وزارت ہیومن ریسورسز نے سدایا کے تعاون سے اقاموں کی سہ ماہی تجدید کا آغاز کر دیا ۔ وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ کابینہ کے فیصلے پر… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقاموں اور لیبر کارڈ کی سہ ماہی تجدید کا آغاز