چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا
شنگھا ئی(این این آئی)چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا۔پاکستان میں چینی سفارتخانے کے اکنامک اینڈ کمرشل قونصلر شے گوشیانگ نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو میں کہاکہ پاکستانی کمپنیاں چین کی بڑی درآمدی منڈی کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔ چوتھی چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو نے انہیں ایک… Continue 23reading چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار بن گیا