نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ امپائر نے تاریخ رقم کردی
سڈنی ( این این آئی) نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ امپائر نے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والے میچ میں آن فیلڈ امپائرنگ کے فرائض انجام دے کر تاریخ رقم کر دی۔ کیوی امپائر کم کاٹن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)مینز انٹرنیشنل کے دو مکمل رکن ممالک کے میچ میں امپائرنگ… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی خاتون کرکٹ امپائر نے تاریخ رقم کردی