وفاقی دارالحکومت میں بیوہ خواتین سے پلاٹوں کے نام پر رقوم بٹورنے والے مافیا کا انکشاف
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں بیوہ خواتین سے پلاٹوں کے نام پر رقوم بٹورنے والے مافیا کا انکشاف ہوا ہے ، دیہی علاقوں میں بااثر افراد نے پولیس کو بھی ’’رام‘‘ کرلیا، خواتین دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کورال میں چند دن قبل ایک بیوہ خاتون کشمیراں… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت میں بیوہ خواتین سے پلاٹوں کے نام پر رقوم بٹورنے والے مافیا کا انکشاف