پاکستان کے بڑے بینک میں بڑا فراڈ،صارفین میں کھلبلی مچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں بینک آف پنجاب میں بڑے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ سازش کے تحت بینک آف پنجاب کے شیئرز کی قیمت گراکرچند سرمایہ کاروں نےاس کانظام سنبھالنے کی کوشش کی ہے . سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے بینک آف پنجاب کے شیئرز کی قیمت گرانے کا… Continue 23reading پاکستان کے بڑے بینک میں بڑا فراڈ،صارفین میں کھلبلی مچ گئی