دنیا بھر میں بینائی کی کمی کا شکار کتنے افراد ہیں؟ پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد حصہ بینائی سے محروم ہے؟ جانئے
اسلام آباد(این این آئی)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاہے کہ دنیا بھر میں 2 ارب 20 کروڑ افراد بینائی کی کمی کا شکار ہیں، بروقت توجہ دینے سے بینائی میں کمی جیسے مسائل پر باآسانی قابو پایا جاسکتاہے۔ ہفتہ کو معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading دنیا بھر میں بینائی کی کمی کا شکار کتنے افراد ہیں؟ پاکستان کی آبادی کا کتنے فیصد حصہ بینائی سے محروم ہے؟ جانئے