اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مار نے والی بہادر فلسطینی لڑکی احد تمیمی آج کہاں اور کس حال میں ہے؟
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)بہادرفلسطینی لڑکی احد تمیمی کے وکیل نے اپنی موکلہ سے دوران تفتیش جنسی کنایوں سمیت استعمال کیے جانے والے ہتھکنڈوں کی اسرائیل فوج سے شکایت کردی جبکہ اسرائیلی فوج نے ردعمل میں کہاہے کہ درخواست وزارت انصاف کو پیش کر دی گئی ہے اوراس حوالے سے مزید تحقیقات بھی کی… Continue 23reading اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مار نے والی بہادر فلسطینی لڑکی احد تمیمی آج کہاں اور کس حال میں ہے؟