بھارتی ہائیکورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا
کرناٹک(آن لائن) بھارتی ہائی کورٹ نے طالبات سے کہا ہے کہ وہ حجاب کا مسئلہ حل ہونے تک مذہبی چیزیں پہننے پر اصرار نہ کریں۔ ہائی کورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا ہے۔ بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس اور این ڈی ٹی وی کے مطابق بھارت کی ریاست کرناٹک کے… Continue 23reading بھارتی ہائیکورٹ نے طالبات کو حجاب اور مذہبی لباس پہننے سے روک دیا