مقبوضہ کشمیر میں 8 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ،32 کے زخمی ہونے کی اطلاعات،کہرام برپا ہوگیا
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں 8 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت اور 32 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایم ایس ڈسٹرکٹ ہسپتال راجوڑی نے ہسپتال میں 8 جوانوں کی لاشیں لائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ایم ایس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج کا ایک کیپٹن اور پیرا ملٹری فورسز… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں 8 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ،32 کے زخمی ہونے کی اطلاعات،کہرام برپا ہوگیا