مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے مزیدتین نوجوان شہید کردئیے،مکمل ہڑتال، احتجاجی مظاہرے ، درجنوں گرفتار
سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع کولگام میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سرو س کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج،پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس اور پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ نے ضلع کے علاقے توری گام میں محاصرے اورتلاشی کی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے مزیدتین نوجوان شہید کردئیے،مکمل ہڑتال، احتجاجی مظاہرے ، درجنوں گرفتار