پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی بینک کا 200 اور 2000 کے گندے،پھٹے، پرانے نوٹ تبدیل نہ کرنے کا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2018

بھارتی بینک کا 200 اور 2000 کے گندے،پھٹے، پرانے نوٹ تبدیل نہ کرنے کا اعلان

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی ہولناکیاں تاحال ختم نہیں ہوسکی ہیں اوراس کے اثرات سے بھارتی عوام اب بھی اذیت اور مشکلات کا شکار ہیں ۔نومبر2016میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے اچانک کرنسی نوٹ ختم کرنے اور ان کی تبدیلی کے اعلان کے بعد پورے بھارت میں… Continue 23reading بھارتی بینک کا 200 اور 2000 کے گندے،پھٹے، پرانے نوٹ تبدیل نہ کرنے کا اعلان