پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا، واہگہ بارڈر سے پاکستان کے حوالے

datetime 14  مارچ‬‮  2020

بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کر دیا، واہگہ بارڈر سے پاکستان کے حوالے

لاہور( این این آئی)بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کورہاکردیا، رہائی پانے والے پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈرکے راستے واپس بھجوا دیاگیا۔بھارت سے واپس آنے والے پاکستانی شہریوں میں عبدالرشید،منظوراحمد،سیدجاویدشاہ، عقیل احمد، عرفان اللہ، مہردین، محمدبخش اورظہوراحمدشامل ہیں۔بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس نے پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پنجاب رینجرز کے حوالے کیا۔